1- بدلا نہ اپنے آپ کو جو تھے وہی رہے ملتے رہے سبھی سے مگر اجنبی رہے ہر وقت ہر مقام پر ہنسنا محال ہے رونے کے واسطے بھی کوئی بے کلی رہے اپنی ...